توانائی کے شعبے میں شفاف اصلاحات، عوامی ریلیف اور معاشی استحکام کی ضرورت
شفاف پٹرولیم پالیسی اور معاشی استحکام کی جانب ایک مثبت پیش رفت
تجزیہ بی این پی
پاکستان کی معیشت اس وقت ایک ایسے مرحلے سے گزر رہی ہے جہاں توانائی کا شعبہ نہ صرف اقتصادی سرگرمیوں بلکہ عوامی زندگی، صنعتی پیداوار، زراعت، ٹرانسپورٹ اور سرمایہ کاری کے مستقبل پر بھی براہِ راست اثرانداز ہو رہا ہے۔ ایسے میں حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے…
Read More...