خلیجی ممالک کیلئے امریکی سیکورٹی کا متبادل بن سکتا ہے ،سینئر بھارتی دفاعی تجزیہ کار پراوین ساہنی
نئی دہلی ۔۔۔سینئر بھارتی دفاعی تجزیہ کار پراوین ساہنی نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا میں پاکستان کا اثر و رسوخ بڑھا ہے جس کے باعث وہ خلیجی ممالک کی سلامتی میں اہم کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
پراوین ساہنی نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں خطے کی موجودہ صورتِ حال کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا…
Read More...