وفاقی حکومت کا عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان

وفاقی حکومت کا عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان 0

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاگیا ۔

کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحی کی تعطیلات 26، 27 اور 28 مئی تک ہوں گی۔

وزیراعظم کی منظوری سے کابینہ ڈویژن نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں