2026 میں AI سے چلنے والے سائبر حملوں میں اضافے کا خدشہ

2026 میں AI سے چلنے والے سائبر حملوں میں اضافے کا خدشہ 0

لندن(ٹیکنالوجی نیوز) سائبر سکیورٹی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 کے دوران AI-powered Cyber Attacks میں خطرناک حد تک اضافہ ہو سکتا ہے۔

ماہرین کے مطابق ہیکرز اب مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے زیادہ جدید اور پیچیدہ سائبر حملے کر سکتے ہیں، تاہم AI ٹیکنالوجی دفاعی نظام کو مضبوط بنانے میں بھی مدد دے رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں