Print & Digital Media
Browsing Category

کاروبار

کوئٹہ( بزنس نیوز)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت540روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت373روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت230روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹوں میں بعض مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 20روپے زائد قیمت پر فروخت کیا جاتا رہا ۔
Read More...