Print & Digital Media
Browsing Category

بلوچستان

کوئٹہ (سٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں عیدالاضحی قریب آتے ہی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں مزید اضافہ ہوگیا، جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ کیسکو کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں روزانہ 9 سے 10 گھنٹے تک بجلی بند کی جارہی ہے جس پر عوام میں سخت بے چینی اور غم و غصہ پایا…
Read More...