محکمہ تعلیم بلوچستان میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کی تحقیقات میں پیشرفت
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)محکمہ تعلیم بلوچستان میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں اور قواعد و ضوابط کی خلاف ورزیوں سے متعلق تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کرتے ہوئے تین اہم افراد کو طلب کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق طلب کیے جانے والوں میں جان محمد، قاضی منظور اور یاسین جعفر شامل ہیں، جنہیں متعلقہ…
Read More...