Print & Digital Media

بلوچستان کے 9 شہروں میں سیف سٹی منصوبوں پر کام تیز، اسلام آباد کی طرز پر آن لائن نگرانی کا نظام قائم کیا جائے گا

بلوچستان حکومت کی جانب سے صوبے کو جدید، محفوظ اور ٹیکنالوجی سے آراستہ بنانے کے وژن کے تحت 9 مختلف شہروں میں سیف سٹی منصوبوں پر پیشرفت تیزی سے جاری ہے، جبکہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور ساحلی شہر گوادر میں بنیادی انفراسٹرکچر اور جدید نیٹ ورک کی تنصیب کے اہم مراحل مکمل کر لیے گئے ہیں۔ یہ منصوبہ عوامی تحفظ، جرائم کی روک تھام، ٹریفک مینجمنٹ اور جدید…
Read More...

کوئٹہ کے بی ایم سی اسپتال میں مبینہ غفلت، ڈاکٹرز اور طبی عملے کی عدم موجودگی کے باعث نوجوان جاں بحق

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے بولان میڈیکل کمپلیکس (بی ایم سی) ہسپتال میں مبینہ طور پر ڈاکٹرز اور طبی عملے کی عدم موجودگی اور لاپرواہی کے باعث ایک اور نوجوان کے جاں بحق ہونے کی افسوسناک اطلاع سامنے آئی ہے۔ لواحقین کے مطابق، نوجوان کو…

فادرز ڈے پر والدغلام قادر بگٹی اور دنیا بھر کے تمام والدین کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں،…

باپ محبت، قربانی اور استقامت کا عظیم استعارہ ہے، ایک باکردار والد کی تربیت پر ہی مضبوط معاشرے کی بنیاد استوار ہوتی ہے کوئٹہ(خ ن )وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے فادرز ڈیکے موقع پر اپنے والد محترم غلام قادر بگٹی اور دنیا بھر کے تمام…

لنک بادینی روڈ پر موٹرسائیکل چھیننے والے ملزمان اور ایگل اسکواڈ کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، ایک ملزم…

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )تھانہ خالق شہید کے علاقے لنک بادینی روڈ پر تین مسلح ملزمان نے ایک شہری سے ہونڈا 125 موٹرسائیکل چھیننے کی کوشش کی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایگل اسکواڈ نے فوری اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کا تعاقب کیا، جس پر…

پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، فتنہ الہندوستان کے تین دہشت گرد ہلاک

پنجگور(نمائندہ خصوصی )بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے "فتنہ الہندوستان" سے تعلق رکھنے والے تین مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، جبکہ آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں منشیات بھی برآمد…

21 جون سال کا طویل ترین دن، رات کا دورانیہ کم ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 13 گھنٹے 41 منٹ کا دن ریکارڈ، آج سے دن بتدریج چھوٹے اور راتیں طویل ہونا شروع ہوں گی کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )پاکستان سمیت دنیا بھر میں 21 جون کو سال کا طویل ترین دن ریکارڈ کیا گیا، جسے فلکیاتی اصطلاح میں "سمر…

پولیس کی گرینڈ الائنس کے ملازمین پر شدید شیلنگ اور لاٹھی چارج

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )بلوچستان کے صوبائی بجٹ اجلاس کے موقع پر تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کے لیے احتجاج کرنے والے بلوچستان بحث گرینڈ الائنس کے سرکاری ملازمین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے شدید لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کی ہے۔…

تفتان میں پھنسے ہوئے 400 ایل پی جی بوز ر سیکیورٹی میں نکالنے کا فیصلہ

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )بلوچستان کے سرحدی شہر تفتان میں امن و امان کی صورتحال اور شاہراہوں، خصوصا کوئٹہ-تفتان این 40 پر عدم تحفظ اور حالیہ سیکیورٹی خدشات کے باعث کئی روز سے رکے ہوئے سینکڑوں ایل پی جی بوزر گاڑیوں کو خصوصی سیکیورٹی میں روانہ کرنے…

افغانستان. کالعدم بی ایل اے کا سینئر کمانڈر محی الدین بلوچ ہلاک

ہلمند،کوئٹہ(سٹاف رپورٹڑ )افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کا ایک اہم اور سینئر عسکریت پسند کمانڈر محی الدین بلوچ مبینہ طور پر…

مستونگ نیشنل ہائی وے پر قائم غیر قانونی ناکوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائی

مستونگ (نمائندہ خصوصی )بلوچستان کے ضلع مستونگ کے قریب قومی شاہراہ پر سیکیورٹی فورسز نے ایک بڑی کارروائی کے دوران مبینہ طور پر مسلح عناصر کی جانب سے قائم کیے گئے غیر قانونی ناکوں اور رکاوٹوں کو ختم کرتے ہوئے شاہراہ کو آمدورفت کے لیے مکمل…