Print & Digital Media

ایرانی وزیر داخلہ کی حنیف عباسی سے ملاقات ،تفصیلی تبادلہ خیال

اسلام آباد ۔۔ ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے کہاہے کہ مشکل وقت میں پاکستان کے اس برادرانہ اور مخلصانہ کردار کو ایرانی قوم ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھے گی اور یاد رکھے گی۔وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے ایران کے وزیر داخلہ اسکندر…

پاک سعودی کمپنیوں کے درمیان تاریخی معاہدے پر دستخط

مفاہمتی یاداشت ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے اورمعیشت کے استحکام کی نویدہے، شرکاء راولپنڈی۔۔پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان افرادی قوت کے شعبے میں تعاون کو مزید مستحکم بنانے اور بیرونِ ملک روزگار کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت کے طور پر…

فتنہ الخوارج کا سہولت کار خود ساختہ مولوی ظفریاب گرفتار

میں اپنے کیے پر شرمندہ ہوں، فتنہ الخوارج کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں، یہ غیر اسلامی اور غیر شرعی ہیں، بیان اسلام آباد۔۔فتنہ الخوارج کی سہولت کاری میں ملوث خود ساختہ مولوی ظفریاب کو گرفتار کر لیا گیا۔خارجی سہولت کار نے اپنے بیان میں کہا…

جہلم میں ملازمت کا جھانسہ دیکر خاتون کو فروخت کیے جانے کا انکشاف

مجھے ملازمت کا جھانسہ دے کر دھوکے سے ایک خاتون کے ہاتھوں فروخت کر دیا گیا، ملزمہ مجھ سے زبردستی جسم فروشی کراتی تھی، متاثر ہ خاتون جہلم میں ملازمت کا جھانسہ دے کر لائی گئی خاتون کو فروخت کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس کے مطابق متاثرہ…

بیلہ میں پیشہ ور بھکاریوں کی یلغار، چوری اور لوٹ مار کے واقعات میں اضافے پر شہری پریشان

بیلہ شہر اور گردونواح میں پیشہ ور بھکاریوں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کے باعث شہری مشکلات اور خوف و ہراس کا شکار ہوگئے ہیں، جبکہ شہری حلقوں نے الزام عائد کیا ہے کہ بھیک کی آڑ میں بعض افراد چوری اور لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔تفصیلات کے…

سابق ایکٹنگ ایس ڈی پی او تربت انسپکٹر شیر جان پولیس سروس سے برخاست

کوئٹہ۔۔جمان بلوچستان پولیس کے مطابق انسپکٹر شیر جان کے خلاف تحقیقاتی کمیٹی کی سفارشات اور محکمانہ انکوائری مکمل کی گئی، جبکہ ذاتی سماعت کا موقع بھی فراہم کیا گیا، تاہم وہ اپنے خلاف الزامات کی مثر تردید یا کوئی قابل قبول اور ٹھوس جواز پیش…