Print & Digital Media

پاکستان بھرمیں مہنگائی پر قابو پانے کیلئے مؤثر حکمتِ عملی ناگزیر

تجزیہ بی این پی ملک میں مہنگائی کی حالیہ صورتحال ایک مرتبہ پھر اس امر کی متقاضی ہے کہ حکومت، متعلقہ ادارے اور انتظامیہ قیمتوں میں اضافے کے اسباب کا محض جائزہ لینے تک محدود نہ رہیں بلکہ عوام کو حقیقی اور دیرپا ریلیف فراہم کرنے کیلئے ٹھوس، مؤثر اور نتیجہ خیز اقدامات کو یقینی بنائیں۔ رواں مالی سال کے دوسرے ماہ اگست کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کی رفتار…
Read More...

پاکستان بھر ڈینگی کا بڑھتا خطرہ اور ہماری ذمہ داریاں

تجزیہ بی این پی مون سون کی بارشیں جہاں موسم کی شدت میں کمی کا باعث بنتی اور خشک سالی کے امکانات کم کرتی ہیں، وہیں ان کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال بعض اوقات صحت عامہ کے لیے سنگین مسائل بھی جنم دیتی ہے۔ بارش کے پانی کا جگہ جگہ جمع ہونا،…

گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، مہنگائی کے نئے طوفان کا خدشہ

تجزیہ بی این پی ملک میں مہنگائی، معاشی بے یقینی اور کاروباری مشکلات پہلے ہی عام آدمی کے لیے مسلسل پریشانی کا باعث بنی ہوئی ہیں۔ ایسے حالات میں آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال اور سڑکوں پر دھرنوں کا…

پنجاب میں غیر قانونی افغان باشندوں کی واپسی، قانون کی بالادستی کی جانب اہم قدم

تجزیہ بی این پی پاکستان نے گزشتہ کئی دہائیوں کے دوران افغانستان میں پیدا ہونے والے حالات کے نتیجے میں لاکھوں افغان شہریوں کو اپنے ہاں پناہ دی۔ مشکل ترین معاشی حالات کے باوجود پاکستان نے انسانی ہمدردی کے تحت اپنے وسائل میں ان مہاجرین کو جگہ…

کپاس کی بحالی اور پنجاب کی متوازن ترقی

تجزیہ راجا محمد الیاس کیانی پاکستان کی معیشت میں زراعت کو بنیادی حیثیت حاصل ہے اور پنجاب اس شعبے میں ملک کا سب سے اہم صوبہ ہے۔ ہماری دیہی معیشت، صنعت، روزگار اور برآمدات کا ایک بڑا حصہ زرعی پیداوار سے وابستہ ہے۔ کپاس ان فصلوں میں نمایاں…

مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ

اسلام آباد.. وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی، دھرنا دینے والے آزاد کشمیر میں الیکشن نہیں روک سکے، دشمن کے ہاتھوں میں کھیلنے والوں کو قانون کا…

خانیوال: سپیشل مال گاڑی کی ایک بوگی انڈر پاس کے قریب پٹری سے اتر گئی

خانیوال.. سمہ سٹہ سے سلیپر فیکٹری خانیوال آنے والی سپیشل مال گاڑی کی ایک بوگی انڈر پاس کے قریب پٹری سے اتر گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق سپیشل مال گاڑی سلیپر فیکٹری خانیوال کے لیے آئل لے کر آ رہی تھی کہ انڈر پاس کے قریب اس کی ایک بوگی پٹری سے…

میڈیکل کالجز میں سیٹیں خالی رہنے پر پاسنگ مارکس 50 فیصد کرنے کی تجویز

اسلام آباد: (اے ایف بی ) میڈیکل کالج میں میرٹ کم کرنے کے باوجود سیٹیں خالی ہونے پر پاسنگ مارکس 50 فیصد رکھنے کی تجویز سامنے آگئی۔قومی اسمبلی کی قومی صحت کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس مہیش کمار کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں بعض کالجز کی جانب سے…

وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار آصف ندیم کو بجلی کے بل پر 5787 روپے کا ریلیف فراہم کروا دیا گیا

کوئٹہ(پ ر)درخواست گزار آصف ندیم نے بتایا کہ کیسکو کی جانب سے انہیں غیر منصفانہ طور پر بجلی کا بل موصول ہوا۔جس کی درستگی کے لیے وہ متعدد بار متعلقہ محکمے سے رابطہ کر چکے لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔ لہذا، انصاف کے حصول کے لیے انہوں نے…

یوم آزادی، قربانی اور تجدیدِ عہد کا دن

آزادی اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ عظیم ترین نعمتوں میں سے ایک ہے۔ اس نعمت کی حقیقی قدر وہی قومیں جانتی ہیں جنہوں نے غلامی، محکومی، بے اختیاری اور اپنی مذہبی و قومی شناخت پر پابندیوں کا سامنا کیا ہو۔ جس قوم سے آزادی چھن جائے وہ صرف اپنی زمین اور…