Print & Digital Media

پاکستان کا متحدہ عرب امارات میں براکہ نیوکلیئر انرجی پلانٹ پر ڈرون حملے کی شدید مذمت

جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانا بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی ہے اور اس سے انسانیت، ماحولیات اور عالمی سلامتی کو تباہ کن خطرات لاحق ہیں۔ جوہری تنصیبات پر کسی بھی صورت میں حملہ نہیں ہونا چاہیے۔ پاکستان متحدہ عرب امارات کے ساتھ مکمل یکجہتی کے ساتھ کھڑا ہے اور علاقائی امن و استحکام کے لیے تحمل، مذاکرات اور سفارت کاری پر زور دیتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.